مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 518 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 518

۵۱۷ میں لے چلو۔انہوں نے کہا ابھی آپ کی زندگی کچھ باقی ہے۔اگر باقی نہ ہوتی تو آپ اسے دیکھ لیتے۔ایک پہیلی (مدین) ایک دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ سے فرمایا کہ درختوں میں ایک ایسا درخت ہے جس کے پتے نہیں کرتے۔اور وہ مومن سے مشابہ ہے۔بتاؤ وہ کون سا درخت ہے۔تو حاضرین مختلف جنگلی درختوں کے نام لینے لگے۔آخر نہ بتا سکے تو عرض کیا۔یا رسول اللہ آپ ہی بتا دیجئے۔آپ نے فرمایا۔وہ کجھور کا درخت ہے۔حضرت عمراض کے لڑکے عبداللہ بھی اسی جینس میں تھے۔انہوں نے گھر میں آکر اپنے والد سے کہا۔کہ میرے دل میں بھی کھجور کا وخت ہی تھا۔مگر بڑے بڑے آدمیوں کی شرم کی وجہ سے میں بول نہ ہو سکا۔حضرت عمر رض نے فرمایا۔بیٹا اگر تم اس وقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پہیلی بوجھو دیتے تو مجھے بہت ہی خوشی ہوتی۔بچوں سے مذاق ایک صحابی کہتے ہیں کہ مجھے خوب یاد ہے۔جب میری عمرہ برس کی تھی تو میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے گیا۔آپ اس وقت ایک ڈول میں سے پانی پی رہے تھے۔پانی پی کر آپ نے ایک گھلی بھیر کر منی سے میرے منہ پر ماری۔بچوں کے کام کی باتیں ایک دفعہ ابن مسعودؓو صحابی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک کون سا عمل سب سے زیادہ اچھا ہے۔آپ نے فرمایا۔وہ نماز جو وقت پر ڑھی جائے ، انہوں نے عرض کیا۔اس کے دوسرے درجہ پر فرمایا کہ ماں باپ کی فرما بودازی