مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 454 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 454

۴۵۳ دوسرے یہ کہ اگر کوئی عورت بچے چھوڑ کر مر جائے تو اس عورت کی بہن سے شادی کرنا ایسا ہے۔گویا کہ بچوں کی اپنی ماں واپس آگئی۔٢٣- الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ دعا ہی تو اصل عبادت ہے۔جن لوگوں نے عبادت کو دُعا سے الگ چیز قرار دیا ہے۔وہ بڑی غلطی پر ہیں۔چونکہ دعا سے بندہ کا تعلق ذات باری تعالیٰ سے قائم ہوتا ہے۔اس لئے مغز عبادت یا یوں کہو کہ اصل عبادت دعا ہی ہے۔الدُّنْيَا مَراعَةُ الْآخِرَةِ دنیا آخرت کی کھیتی ہے۔یعنی جو عمل دنیا میں کاشت کر دگے۔اس کا پھیل آخرت میں ضرور ملے گا۔دُنیا میں نیک اعمال کر لو تو آخرت میں ان نیک اعمال کا ثمرہ تم کو لئے۔-۲۵ صُومُوا تصحوا روزے رکھا کہ دتا کہ صحت حاصل ہو یعنی ایک مقصد روزہ کا یہ بھی ہے کہ انسان کی صحت درست ہو جائے اور فضول مارے جسم کے جل کر جیم اعتدال کی حالت پر آجائے۔یہ مطلب نہیں ہے کہ کوئی بیمار ہو تو وہ بھی اسی طرح صحت حاصل کر لیا کرے۔٢٦- العَيْنُ حَق ۲۶ نظر گنا رہی ہے۔نظر لگا چونکہ علم توجہ ہی کی ایک شاخ ہے۔اس لئے اس کا انکار مناسب نہیں۔مگر یہ مضمون طوالت بیان چاہتا ہے۔اس لئے یہاں اس پر بحث نہیں