مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 393 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 393

۳۹۲ مضمون قطعات بعض اعتراضات اور اُن کے جواب را) ن کا مقطعہ اور حضرت خلیفہ اول ( اللہ آپ سے راضی ہو) اس بارہ میں ایک بزرگ دوست یہ اعتراض کرتے ہیں کہ "ان" حرف مقطعہ ہے اور بے معنی ہے۔اور یہ جو آپ نے اس کے معنے مدات کے کئے ہیں یہ غلط ہیں۔جوا با عرض ہے کہ یہ معنی میں نے نہیں کئے بلکہ حضرت خلیفہ المسیح اول کے یہ معنی ان کی کتاب میں سے نقل کئے گئے ہیں۔کہ دورات اور قلم اور جو کچھ اُن سے لکھا جاتا ہے (ان کے مطالعہ کا نتیجہ تو ہیں ہو گا) کہ تو اے محمد اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں ہے۔حضرت خلیفہ اول کے درس قرآن کے نوٹوں کے پہلے ایڈیشن صفحہ ۲۷۶ پر یہ مرقوم ہے۔ایت امدن درات - فرمایا قلم دوات کو لو اور جو علوم دنیا میں پیدا ہوئے - سب کو جمع کرد۔۔۔بلکہ فرمایا۔قلم اور دوات کے ساتھ جو کچھ آئندہ بھی کبھی کھا جائے گا اس سے۔۔۔۔۔اس امر کی طرف بھی اشارہ ہے کہ اب قلم و دوات کا زمانہ