مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 277
قرآن سب سے اچھا قرآن سب سے پیارا قرآن دل کی قوت قرآن ہے اللہ میاں کا خط ہے می نام جلدی مجھے سیارا استانی جی پڑھاؤ پہلے تو ناظرے سے پھر ترجمہ سکھاتا آنکھیں کروں کی روشن جب پڑھ چکوں میں سرا مطلب نہ آئے جب تک کیونکر عمل ہے ممکن بے ترجمے کے ہرگز ایت نہیں گزارا یا رب تو جم کر کے ہم کو سکھا دے قرآں ہر دکھ کی یہ دوا ہو وزو کا کا ہو چارا دل میں ہو میرے ایماں سینے میں نور فرقان سینی مسیح آئے ایان ساتھ لائے قرآن گم شده بھی نازل ہوا دوبارا وقت ا گیا ہے اسلام کا ہو گرا تو نمی پسندی تغییر کن قضا را دینجار دل ص۵۲