حُسنِ اخلاق

by Other Authors

Page 74 of 74

حُسنِ اخلاق — Page 74

حسنِ اخلاق کے حصول کیلئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا اللَّهُمَّ اهْدِنِي لَأَحْسَنِ الَا خَلاقَ لَا يَهْدِى لَا حُسَنِهَا إِلَّا أَنْتَ وَ أَصْرَقْ عَنِي سَيَاتِهَا لَا يُصْرِقُ عَنِى سَيَا تِهَا الا انت۔(مسلم باب الدعا فی الصلوۃ) اے میرے خدا ! تو اعلیٰ خلاق کی طرف میری رہنمائی فرما کیونکہ تیرے سوا کوئی بہتر اخلاق کی راہ نہیں دکھا سکتا۔بُرے اخلاق کو مجھ سے دُور رکھنا کیونکہ تیرے سوا کوئی انہیں دُور نہیں کر سکتا۔آمین