ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 858
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) 859 22۔ہڈیوں کی تکالیف ہڈیوں کی تکلیفوں میں سب سے خطرناک بیماریاں ہڈیوں کا کینسر اور ہڈیوں کی سل ہیں۔اس کے علاوہ بہت سے خطرناک عوارض مثلاً ٹائیفائیڈ اور پولیو ہڈیوں پر گہرے اور دیر پا اثرات چھوڑ جاتے ہیں جن میں سے بعض کا علاج ناممکن نہیں تو بہت مشکل ضرور ہوتا ہے۔علاوہ ازیں ہڈیوں کی ساخت کی پیدائشی خرابیاں مثلاً بونا پن یا ہڈیوں کا بھر بھرا ہونا بھی ایسی بیماریاں ہیں جو گہرے، درست اور صبر آزما علاج کا تقاضا کرتی ہیں۔ان سب بیماریوں کا ذکر اور ان کے علاج کے طریق حسب ذیل دواؤں کے ابواب میں ملیں گے۔برائیٹا کارب کلکیریا کارب میڈ ورائٹینم سليشيا یو پاٹوریم آرم سپیا Baryta Carb Calc۔Carb Medorrhinum Silicea Eupatorium Arum Sepia ارجنٹم میٹیلیکم Argentum Metallicum سٹیفی سیگریا لیڈم برائیونیا کلکیر یا فلور فاسفورس مرکزی روٹا نائٹرک ایسڈ ایسا فوٹیڈا پلسٹیلا Staphysagria کلکیر یا فاس Ledum Bryonia Calc۔Fluor Phosphorus Mercurius Ruta Nitric Acid Asafoetida Pulsatilla Calcarea Phos انہی ابواب کے مطالعہ سے دیگر ضروری ادویات کا علم ہو جائے گا اور یہ مطالعہ انشاء اللہ سیر حاصل ثابت ہوگا۔