ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 672
پائیپر ٹائیگر احساس رہتا ہے۔672 پائیپر ٹائیگر میں دل کی علامات بھی پائی جاتی ہیں۔سینے میں درد اور درد سے کھانسی اٹھتی ہے۔دل تیز دھڑکتا ہے۔سانس لینے میں دقت ہوتی ہے۔دل کے مقام پر درد کا احساس ہوتا ہے۔بعض دفعہ نبض سست اور رک رک کر چلتی ہے۔بعض دفعہ دودھ پلانے والی ماؤں میں بچے کی ضرورت سے بہت زیادہ دودھ پیدا ہونے لگتا ہے۔ان کے لئے یہ بہت مفید دوا ہے۔اس کا استعمال دودھ کو کم کر دے گا۔طاقت 30 تک