ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 840 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 840

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) 841 ساتھ شوگر ( ذیا بیطس ) بھی ہو تو بعض اوقات ایسڈ فاس (Acid Phos) سے مکمل شفا ہو جاتی ہے۔شوگر اگر لمبے غم اور فکر کے نتیجہ میں ہو اور اس کے ساتھ پتے میں سخت ڈنک لگنے کی سی درد میں ہوں نیز ٹانگوں اور بازؤوں میں بھی ہلکی سی دکھن کا احساس ہوتو ٹرمینولا (Tarentula) بہت مفید دوا ہے جو وقتی فائدہ ہی نہیں دیتی بلکہ اللہ کے فضل سے مکمل شفا دے دیتی ہے۔اگر ذیا بیطیس کی وجہ سے کندھے کے پیچھے جڑوں والا پھوڑا (Carbuncle) نکل آئے تو اس خطر ناک بیماری میں بھی ٹرینٹولا دینا بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔12 - رحم کی روز مرہ خرابیاں۔کینسر اور جریان خون رحم کی متفرق خرابیوں اور مختلف قسم کی کینسر کے علاج کے لئے مندرجہ ذیل ہو میو پیتھی ادویہ کا مطالعہ کرنا چاہئے۔کتاب میں ان دواؤں کے ابواب کا قارئین بغور مطالعہ فرمائیں۔اکٹیار لیسی موسا Actaea Racemosa اليومن Alumen ارجنٹم مٹیلیکم بیلاڈونا Argentum Met Belladonna آرسینک آئیوڈائیڈ Arsenic Iodatum برائیونیا کلکیر یا آرس کلکیر یا فلور Calc۔Flour Calc۔Ars کلکیریا کارب کلکیر یا فاس Bryonia Calc۔Carb Calc۔Phos کیمفر Camphor کار بود یج Carbo Veg کارسنوسن کولو فائیلام کاربودا فیمیلیس Carbo Animalis Caulophyllum کو کس کی کٹائی کونیم Conium Gelsemium فیرم فاس کالی کارب Carcinosin Coccus Cacti Ferrum Phos Kali Carb