ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 821 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 821

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) 822 (Mercurius) کے مرکبات میں دوا تلاش کریں۔ضروری نوٹ :۔جن دواؤں کی بحث نزلہ، زکام اور بخار کے مذکورہ بالا باب کے تحت کی گئی ہے ان میں سے کسی دوا کا بھی تفصیلی ذکر پڑھ لیا جائے تو ان امراض کے سمجھنے میں آسانی پیدا ہو جائے گی۔اليومينا آرم مٹیلیکم Alumina آرم ٹرائی فلم Arum Triphyllum Aurum Metallicum برومیم Bromium لکیریا کارب Calcarea Carbonica کار بونیم سلف Carboneum Sulph کار بودیج Carbo Vegetabilis کوکس گائیکم کپسیکم میڈ ورا ئینم Guaiacum Medorrhinum Coccus Capsicum نیٹرم کا رب Natrum Cabonicum نائٹرک ایسڈ ہائیڈ راسٹس فاسفورس سسٹس پلسٹیلا کالی بائیکروم Nitruc Acid Hydrastis نکس وامیکا مرکزی Phosphorus سورائینم Cistus سليشيا Pulsatilla Kali Bicrom تھوجا 2۔کھانسی Nux Vomica Mercurius Psorinum Silicea Thuja کھانسی اگر اچانک ہو جائے ، منہ اور گلا خشک ہو اور مریض اس اچانک حملہ سے خوفزدہ ہو تو ایکونائیٹ (Aconite)1000 + آرسینک (Arsenic) 1000 اور بیلا ڈونا (Belladonna)1000 آدھ گھنٹہ کے وقفہ سے دوبار پھر لمبے وقفہ سے (جب بھی ضرورت پڑے) اور اگر ہر وقت بے چینی لگی رہے تو آرسینک کو آزمانا چاہئے۔ایسا مریض جو آرسینک (Arsenic) کا تقاضا کرے لیکن خشک کھانسی اور چھینکیں گرمی سے