ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 557
لاروسیر اسس 557 لگتی ہے، بھوک ختم ہو جاتی ہے۔معدے میں سکڑن اور شدید درد، اسہال سبزی مائل اور پانی کی طرح پتلے ہوتے ہیں جن کے ساتھ پیٹ میں مروڑ اٹھتا ہے۔لاروسیر اس کی تکلیفیں بیٹھنے سے کم ہو جاتی ہے۔لیٹنے سے کھانسی شروع ہو جاتی ، ہے۔معدے سے کمر تک گولہ سا اترنے کا احساس ہوتا ہے۔جھکنے سے اور حرکت سے بھی ہر تکلیف بڑھ جاتی ہے۔طاقت: 30