ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 863
انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) 864 چکن یا کس اور خسرہ (Chicken Pox and Measles):۔یہ وہ جلدی بیماریاں ہیں جو جب تک ظاہر نہ ہوں اس وقت تک بہت نقصان پہنچاتی ہیں۔ان کو باہر نکالنے میں عموماً سلیشیا (Silicea) ، کالی فاس (Kali Phos) اور فیرم فاس (Ferr Phos) مددگار ثابت ہوتی ہیں۔اسی طرح ایلیم سیپا (Allium Cepa) بھی خسرہ کی علامتوں میں مفید بتائی جاتی ہے۔سلفر عمومی دوا ہے جو دونوں امراض کو باہر نکالنے میں فائدہ پہنچاتی ہے۔اسی طرح آرسینک (Arsenic) اور سورائینم (Psorinum) وغیرہ بھی حسب حالات کام کرتی ہیں۔انہی دواؤں کے ابواب میں دیگر دواؤں کا بھی ذکر مل جائے گا۔Apis اینٹی موٹیم ٹارٹ Antimonium Tart امیس کلکیر یا فاس Calcarea Phos یو فریزیا کالی بائیکروم Kali Bichrom میلنڈرینم Euphrasinum Malandrinum مرک سال Mere Sol اینٹی مونیم کروڈ Antimonium Crud پلسٹیلا ویر یولینم Pulstailla Veriolinum سلفر Sulphur کالی کھانسی (Whooping Cough):- کالی کھانسی میں ڈروسر (Drosera)، ایلیم سی Allium Cepa) اور آرنیکا Arnica) عام استعمال کی دوائیں ہیں۔انہیں دواؤں کے ذکر میں اس کی دوسری دوائیں اور علامات بھی ملاحظہ فرمائیں۔کالی کارب ٹیریٹولا Kali Carb Tarentula Senega سینیگا ہائیڈ روسائٹینک ایسڈ Hydrocyanic Acid