ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 803 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 803

ور میٹرم البم 803 کے بالکل برعکس ہے۔سلفر میں سر کی چوٹی پر جلن کا احساس ہوتا ہے۔ور میٹرم البم کا مریض شدید سردی محسوس کرنے کے باوجود سخت ٹھنڈا پانی پیتا ہے۔پھلوں سے پیٹ میں ہوا بھر جاتی ہے۔متلی اور قے کے باوجود معدہ میں شدید کھر چن اور بھوک محسوس ہوتی ہے۔طاقت: 30 سے 200 تک