ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 830 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 830

انڈیکس تشخیص امراض (REPERTORY) 831 کا لچیکم Colchicum کولوسنتھ کونیم Conium کروٹیلس ڈائیو سکوریا Dioscorea ہائیڈ رائٹس Colocynthis Crotalus Hydrastis اپی کاک Ipecac آئرس درسی کلر کالی آئیوڈائیڈ Kali Iodatum کرئیوزوٹ مرکزی Mercury میوریٹک ایسڈ Iris Versicolor Kreosotum Muriatic Acid نیٹرم میور نکس وامیکا فائیٹولا کا Nux Vomica Phytolacca پلسٹیلا Nat Mur نیٹرم فاس فاسفورس Pulsatilla سینگونیریا Nat Phos Phosphorus Plumbum Sanguinaria امونیم کارب Ammonium Carb آرسینک البم Arsenicum Album Lachesis لائیکوپوڈیم رسٹاکس Rhus Toxicodendron سلفیورک ایسڈ Licopodium Sulphuric Acid۔میکیمن اسا فوٹیڈا Asafotida گریشولا Cyclamen ارجنٹم نائیٹریکم Argentum Nitricum Bismuthum Gratiola لیک ڈیفلوریٹم Lac Defloratum ان دواؤں میں سے صرف چند ایک کا مطالعہ ہی کافی ثابت ہو گا باقی سب ضروری ادویہ کا انہی کے تحت ذکر مل جائے گا۔معدہ اور انتڑیوں کے السر کے لئے کچے کیلے کا پاؤڈر بھی چوٹی کا علاج ہے۔کچا کیلا لے کر اسے اچھی طرح خشک کر کے اس کا پاؤڈر بنالیں اور دن میں تین چار دفعہ اسے کھانا شروع کر دیں۔جب تک کیلا پوری طرح خشک نہیں ہوتا، بالکل کچا کیلا بھی اس کے علاج کے طور پر کھایا جا سکتا ہے۔علاوہ ازیں اس اثناء میں السر کے لئے مٹھی کا استعمال بھی مفید ہے۔تھوڑی سی ملٹھی منہ میں رکھ کر اسے دانتوں سے چبالیں۔