ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 473 of 905

ہومیوپیتھی یعنی علاج بالمثل — Page 473

آیوڈم 473 آیوڈم کی تکالیف خاموش رہنے محنت کرنے اور گرمی سے بڑھتی ہیں۔کھانا کھانے سے اور کھانے کے بعد کچھ دیر تک آرام رہتا ہے۔کھلی ہوا میں چہل قدمی سے افاقہ رہتا ہے۔مددگار دوائیں لائیکوپوڈیم دافع اثر دوائیں: ہیپر سلف گریشولا۔سلفر طاقت: 30 سے 200 تک