حیات ناصر ۔ جلد اوّل

by Other Authors

Page 541 of 749

حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 541

488۔۔۔۔۔۔۔فرانسیسی بولنے والے علاقوں میں اب احمدیت کا نفوذ بڑھ رہا ہے۔۔۔۔۔حضرت مصلح موعود کے دیباچہ تفسیر القرآن کا فرانسیسی ترجمہ فرانسیسی زبان بولنے والے افریقین ممالک ٹوگولینڈ۔چڈ۔نائیجر (Niger) وغیرہ میں احمدیت کا پیغام پہنچ گیا ہے اور ایک ملک میں تو بغیر کوئی مبلغ بھیجے مشن بھی بن گیا ہے۔کمپیوٹر سے کام کرنے والا ایک پریس نائیجیریا میں ہمارے پاس ہے " اس سے قبل حضور نے ۱۹۸۰ء میں غیر ملکی دورہ جات کے دوران نائیجیریا میں اوجو کو رو میں زیر تعمیر پریس کا معائنہ بھی فرمایا چنانچہ دورہ مغرب ۱۴۰۰ھ نظارت اشاعت و تصنیف میں نائیجیریا کے دورہ کے ذکر میں لکھا ہے کہ فرمایا:۔" حضور اوجو کورو (Ojo Koro) کے علاقہ میں اس جگہ تشریف لائے جہاں چھ ایکڑ زمین پر احمد یہ اچھ سیٹلمنٹ" کے نام سے ایک نئی بستی تعمیر کی جا رہی ہے اور پہلے مرحلہ کے طور پر اس وقت وہاں احمدیہ مشن ہاؤس" مرکزی دفاتر ، احمدیہ ہسپتال، احمدیہ پرلیس اور احمدیہ پولٹری فارم کی وسیع و عریض عمارتیں زیر تعمیر ہیں" و سٹیشن کا منصوبہ " یڈیو دهم دوسری خواہش جو بڑے زور سے میرے دل میں پیدا کی گئی ہے وہ یہ ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ایک طاقتور ٹرانسمٹنگ اسٹیشن Transmitting Station دنیا کے کسی ملک میں جماعت احمدیہ کا اپنا ہو اس ٹرانسمٹنگ اسٹیشن کو بہر حال مختلف مدارج میں سے گزرنا پڑے گا لیکن جب وہ اپنے انتہا کو پہنچے تو اس وقت جتنا طاقتور روس کا شارٹ ویو اسٹیشن Short Wave Station جو ساری دنیا میں اشتراکیت اور کمیونزم کا پرچار کر رہا ہے اس سے زیادہ طاقتور اسٹیشن وہ