حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 626
575 مکرم سید میر محمود احمد صاحب ناصر تم مکرم صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب بزرگان جماعت میں سے -۵ مکرم شیخ محمد احمد صاحب مظہر۔لائل پور (فیصل آباد) مکرم شیخ محمد حنیف صاحب۔کوئٹہ مکرم چوہدری احمد مختار صاحب۔کراچی مکرم را نا محمد خان صاحب۔بہاولنگر مخلص ایثار پیشہ نوجوانوں سے ۹۔مکرم عطا المجیب صاحب راشد - مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب ا۔مکرم چوہدری خالد سیف اللہ صاحب ۱۲۔مکرم میاں غلام احمد صاحب۔لائل پور (فیصل آباد) حضور نے اس کمیٹی کا صدر مکرم شیخ محمد احمد صاحب مظہر اور سیکرٹری مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب کو مقرر فرمایا :- کمیٹی کے بعض ممبران کے بیرون ملک تبادلے یا وفات سے ممبران میں ردو بدل ہو تا رہا مزید جن احباب کو اس کمیٹی کا ممبر ہونے کا شرف حاصل ہوا ان کے اسماء گرامی درج ذیل ہیں۔مکرم بر یگیڈ ئر وقیع الزمان صاحب مکرم صاحبزادہ مرزا انس احمد صاحب مکرم محمد شفیع اشرف صاحب مکرم ملک مبارک احمد صاحب مکرم شیخ مبارک احمد صاحب مکرم فضل الہی انوری صاحب فکر سید میر مسعود احمد صاحب