حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 621
570 رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ گیاره مرتبه روزانه اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ گیارہ بار روزانه اسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ إِلَيْهِ تینتیس بار روزانه ه سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ تینتیس (۳۳) بار روزانه دو نفل بعد نماز ظهر یا بعد نماز عشاء روزانه ایک نفلی روزہ ہر ماہ صد سالہ احمدیہ جوبلی فنڈ صد سالہ احمد یہ جوبلی منصوبے کے لئے حضور نے اڑھائی کروڑ روپے کا مطالبہ کیا تھا لیکن اللہ تعالٰی نے جماعت کے مخلصین کو دس کروڑ روپے کے وعدے کرنے کی توفیق وعدہ جات کے سلسلہ میں حضور کا جو پہلا پیغام شائع ہوا ہے وہ یہ ہے:۔