حیات ناصر ۔ جلد اوّل

by Other Authors

Page 528 of 749

حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 528

475 ہوں کہ اگر کسی عیسائی کو بھی دعوی ہے کہ اس کا خدا زندہ خدا ہے تو وہ میرے ساتھ قبولیت دعا میں مقابلہ کرے اور اگر وہ جیت جائے تو ایک گراں قدر انعام حاصل کرے " ۲۴