حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 396
365 میں معلوم ہوا کہ آپ کی ولادت ۱۹۰۹ء کی ہے یعنی آپ کی عمر انتخاب کے وقت رے ۵۶ سال تھی۔۶۔پورے مکرم محبوب عالم خالد صاحب بیان کرتے ہیں کہ انتخاب خلافت کے وقت آپ کا غم سے برا حال تھا۔بعض ہم عصر صاحبزادگان مرزا مظفر احمد صاحب وغیرہ آپ کے ساتھ نمازوں کی ادائیگی کے بعد مسجد مبارک میں پہنچے اور پیچھے ستون کے عقب میں اندھیرے میں سر جھکا کر بیٹھ گئے اور دعاؤں میں مصروف ہو گئے۔آپ فرماتے ہیں کہ مجھے کچھ معلوم نہیں کیا کارروائی ہوئی اور کیسے آپ کا نام پیش ہوا آپ سر جھکائے بیٹھے ہوئے تھے جب کہ آپ کے انتخاب خلافت کا اعلان ہوا اور آپ کو پکڑ کر محراب کی طرف لے گئے رجم ۳۲۴۔حضرت مصلح موعود کی وفات پر آپ کے نام جو بے شمار تعزیتی پیغامات پہنچے ان میں صدر پاکستان فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کا تعزیتی پیغام جو بذریعہ تار پہنچا یہ تھا۔Mirza Nasir Ahmad Sahib Rabwah I am grieved to learn of the sad demise of Mirza Bashiruddin Mahmood Ahmad! May his soul rest in peace and God grant you and his followers members of your family and courage to bear this loss!" Mohammad Ayub Khan له الفضل ۱۷ نومبر ۱۹۶۵ء حوالہ جات باب الفضل ۱۰ نومبر ۱۹۶۵ء مطابق ۱۰ نبوت ۱۳۴۴ هش ۱۶ رجب ۱۳۸۵ھ س خطاب حضرت خلیفۃ المسیح الثالث مطبوعه الفضل ۳ دسمبر ۱۹۶۵ء الفضل ۲۴ مئی ۱۹۷۲ء) ه الفضل ال۔نومبر ۱۹۶۵ء تحدیث نعمت از سر چوہدری محمد ظفر اللہ خاں ص ۷ ۶۸ تا ۶۸۸ بحوالہ الفضل ۱۲۔نومبر ۱۹۶۵