حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 726
676 بہت سے منصوبے میں نے بنائے ہیں ان پر عمل کریں۔قرآن کریم کا منصوبہ خدا تعالیٰ کی صفات کے جلوے اس مادی دنیا میں ہیں وہ بھی ، آیات اللہ ہیں قرآن کریم کی اصطلاح میں۔علمی میدان میں آگے بڑھو آگے بڑھو آگے بڑھو، یہاں تک کہ دنیا اس بات کی بھی قائل ہو جائے (جس طرح سپین نے ان کو قائل کیا تھا ایک وقت میں) کہ ہر میدان میں احمدی مسلمان ہم سے آگے نکل گیا اور ہم مجبور ہو گئے ہیں اس سے سیکھنے ، اس سے بھیک مانگنے پر۔اللہ تعالیٰ وہ وان جلد لائے آمین ۹۶۔