حصارِ — Page 39
۳۹ اور اپنی اولاد در اولاد کو ہمیشہ خلافت سے وابستہ رہنے اور اس کی برکات سے مستفیض ہونے کی تلقین کرتے رہیں گے تاکہ قیامت تک خلافت احمدیہ محفوظ چلی جائے اور قیامت تک سلسلہ احمدیہ کے ذریعہ اسلام کی اشاعت ہوتی رہے اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا دنیا کے تمام جھنڈوں سے اونچا لہرانے لگے۔والفضل ۱۱۶ فروری ۱۹۶) اور اس عہد کو سہرلمحہ اپنے دلوں میں تازہ رکھنے کا عہد کرتے ہیں۔اسے اللہ ہمیں اس کی توفیق عطا آمين اللهم آمين فریا