حصارِ

by Other Authors

Page 3 of 72

حصارِ — Page 3

2 O خلافت خلافت ایسی حقیقت ہے جو اقوام عالم کو مساوات اور جمہوریت کی فلسفیانہ بحثوں سے نکال کر انتخاب کے میدان میں لاکھڑا کرتی ہے اور پھر تائید الہی اور نصرت خداوندی منتخب فرد کو اپنے حصار میں لے کر خلیفہ اللہ اور ہر صاحب ایمان کا محبوب ، آقا اور مطاع بنادیتی ہے۔اور خلافت الہام اپنی ، نور یزدانی اور خدا داد بصیرت سے ایمان متبعین کو جلا بخشتی ہے، اُس آبشار کی طرح ہو بلندیوں سے اتر کر کشت ویراں کو زندگی کا پیام دیتی ہے۔خلافت روشنی صبح ازل کی خروج آدم خاکی کی جھلکی مقام اس کا ہے مضمر اسجدوا میں حکومت یہ خدائے سفیدل کی