حصارِ

by Other Authors

Page 65 of 72

حصارِ — Page 65

میں آئندہ آنے والے خلفاء کو ایک قسم کا کرکہتا ہوں کہ تم بھی حوصلہ رکھتا اور میری طرح ہمت و صبر کے مظاہرے کرنا اور دنیا کی کسی طاقت سے خوف نہیں کھانا۔وہ خدا جو ادنی مخالفتوں کو مٹانے والا خدا ہے وہ آئندہ آنے والی زیادہ قوی مخالفتوں کو بھی چکنا چور کر کے رکھ دے گا اور دنیا سے ان کے نشان مٹادے گا۔جماعت احمدیہ نے بہر حال فتح کے بعد ایک اور فتح کی منزل میں داخل ہونا ہے۔دُنیا کی کوئی طاقت اس تقدیر کو بہر حال بدل نہیں سکتی کہ ا خطاب حضرت خلیفة اسم الرابع يده على مصر والعزیز فرموده ۲۹ برموقعہ پیلا یورپین اجتماع مجلس خدام الاحمدیتر )