حصارِ — Page 27
9 نزول و تائید ملائکه منصب <mark>خلافت</mark> <mark>جا</mark>مع جملہ برکات الہیہ ہے۔<mark>جو</mark> <mark>خلافت</mark> سے وابستہ ہو <mark>جا</mark>تا ہے ملائکہ اللہ کی <mark>حفاظت</mark> میں آ<mark>جا</mark>تا ہے۔وہ سوتا ہے تو <mark>فرشتے</mark> اس کے <mark>لیے</mark> <mark>جا</mark>گتے ہیں۔وہ دشمن سے بے خبر ہوتا ہے تو <mark>فرشتے</mark> اس کیطرف سے دفاع <mark>کر</mark> رہے ہوتے ہیں۔حضرت ابو ب<mark>کر</mark> رضی اللہ عنہ نے جب حضرت اسامیہ وا<mark>لے</mark> لش<mark>کر</mark> کو روانہ <mark>کر</mark> دیا تو <mark>مدینہ</mark> کی <mark>حفاظت</mark> کے <mark>لیے</mark> اللہ تعالیٰ نے <mark>فرشتے</mark> <mark>مقرر</mark> فرما دیتے <mark>جو</mark> اسلام کی <mark>حفاظت</mark> کے ذمہ دار ہو گئے گویا أن تُمدَّكُمْ رَبُّكُمْ بِثَلَاثَةِ الآبِ مِنَ المَلائِكَةِ مُنْزِلِينَ - (ال عمران : ۱۲۴) والا مضمون تھا۔کہ تمہارا رب آسمان سے اترنے وا<mark>لے</mark> تین ہزار فرشتوں کے ذریعہ تمہاری مدد <mark>کر</mark>ے گا لیا اس آیت میں گورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کی ایک جنگ میں نزول ملائکہ کا ذ<mark>کر</mark> ہے لیکن خلیفہ راشد چونکہ رسول کی صفات کا مظہر ہوتا ہے جیسا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السّلام فرماتے ہیں :- دو رسول کا <mark>جا</mark>نشین حقیقی معنوں کے لحاظ سے رہی ہو سکتا ہے <mark>جو</mark> ظلی طور پر رسول کے کمالات اپنے اندر رکھتا ہوں (شهادة القرآن مک) اس <mark>لیے</mark> تائید ملائکہ کے اعتبار سے خدا کا سلوک خلیفہ راشد سے ویسا ہی ہوتا ہے جیسا لہذا <mark>فرشتے</mark> <mark>خلافت</mark> کی وجہ سے مومنوں کے <mark>لیے</mark> <mark>حفاظت</mark> و ترقی کے سامان <mark>کر</mark>تے ہیں۔چنانچہ جب حضرت <mark>عثمان</mark> رضی اللہ عنہ کے خلاف منافق اٹھے تو حضرت عبد اللہ بن سلام نے انہیں تنبیہ کی کہ <mark>خلافت</mark> کا و<mark>جو</mark>د تائید دعون ملائکہ کا سبب ہوتا ہے۔