حصارِ

by Other Authors

Page 54 of 72

حصارِ — Page 54

وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ۔(الملک ۶۷-۲-۳) بابرکت ہے وہ ذات جس کے قبضہ قدرت میں ہر قسم کی بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے وہی ہے جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہیں آنہ مائش میں ڈال کر معلوم کرے کہ تم میں سے کون بہترین عمل کرنے والا ہے۔اور وہ غالب اور بہت بخشنے والا ہے۔حضرت خلیفہ مسیح الاوّل رضی اللہ عنہ پر یہ الزام عائد کرنے والوں کے پیش نظر بالخصوص حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب کی ذات تھی جین پر حضرت خلیفہ ایسے غیر معمولی اعتماد فرماتے اور معترضین کی نظر میں نااہل ہونے کے باوجود نہایت اہم جماعتی ذمہ داریاں آپ کے سپرد فرماتے۔یہاں تک بھی چہ میگوئیاں کی جاتیں کہ اپنے بعد میاں محمود کو خلیفہ بنانے کی کوشش ہورہی ہے۔اپنی آخری بمیاری میں حضرت خلیفہ ایسیح الاول رضی اللہ عنہ کا یہ فرمانا اسی اعتراض کے پیش نظر تھا : کہ و وہ جو کہتا ہے کہ فلان شخص کو میں نے خلیفہ مقرر کر دیا ہے غلط ہے۔مجھے کیا علم ہے کہ کون خلیفہ ہوگا اور کیا ہوگا۔کون خلیفہ بنے گا یا مجھ سے بہتر خلیفہ ہو گا۔میں نے کس کو خلیفہ میں بنایا۔میں کسی خلیفہ نہیں بنانا میرا یہ کام نہیں خلیفے اللہ ہی بناتا ہے۔میرے بعد بھی اللہ ہی بنائے گا۔(51910 " (الحکم ۱۲۸ فروری ۱۹۱۳مه) بڑھا ہے اور یمانی کر رہی بات کتابی کا دام حضرت خلیفہ ایسح الاول رضی اللہ عنہ پر تنقید کا اک یہ بہانہ بھی بنایا جاتا تھاکہ چونکہ آپ بہت