حصارِ

by Other Authors

Page iii of 72

حصارِ — Page iii

بسم الله الرحمن الرحيم وعد الله الذينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الفرحتِ ليَسْتَخلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وليد لَهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمَنَّا يَعْبُدُ وَنَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذَلِكَ فَأُولَبِكَ هُمُ الْفُسِقُونَ اللہ نے تم میں سے ایمان لانے والوں اور مناسب حال عمل کرنے والوں سے منہ کیا ہے کہ وہ ان کو زمین می خلیفہ بنادیا اس طرح اسے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنا دیا تھا۔اور جو دین اس نے ان کے لیے پسند کیا ہے وہ ان کے لیے اسے مضبوطی سے قائم کر دیگا اور ان کے خوف کی حالت کے بعد وہ ان کے لیے امن کی حالت تبدیل کرنے گا۔وہ میری عبادت کریں گے اور کسی چیز کو میرا شریک ہیں نانی ہے اور جولوگ اسے جو بھی انکار کر کے ورنا زبانوں میں سے قرار دئے جائیں گے۔سورة النور