ہجرت سے وصال تک

by Other Authors

Page 90 of 142

ہجرت سے وصال تک — Page 90

اُن میں ایک قیدی ابو العاص بن الربیع بھی تھے۔پیچہ۔ان کی کیا خصوصیت تھی۔ماں۔ان کی خصوصیت یہ تھی کہ یہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے داماد اور حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے حقیقی بھانجے تھے۔ابو العاص نے اسلام قبول کر لیا۔آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم ان سے بہت خوش تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ اُس نے میری بیٹی سے بہت اچھا سلوک کیا ہے۔(سنجاری ابواب مناقب) جمادی الاول میں (مطابق ستمبر ہم آپ دو سو صحابیہ کی جمعیت ساتھ لے کر بنو لحیان کی گوشمالی کے لئے تشریف لے گئے۔یہ وہی بنو لیبان تھے جنہوں نے رجیع کے مقام پر مسلمانوں کو بیدردی سے شہید کر دیا تھا۔آپ کی آمد کی خبر پا کر بولجان پہاڑیوں میں چھپ گئے۔کوئی معرکہ پیش نہ آیا۔آپ نے مسلمانوں کی شہادت کے مقام پیٹرک کر اُن کے لئے بڑی رقت سے دعا مانگی۔کچھ دوسرے قبائل مثلاً بنو ثعلبہ جو طرف میں رہتے تھے بنو جذام جو حیمی میں رہتے تھے بنو فزارہ جو دادی القریٰ میں رہتے تھے کی طرف حضرت زید بن حارثہ کو دستے دے کر روانہ کیا اکثر ایسا ہوا کہ دشمن چھپ جاتے کبھی مقابلہ بھی ہوتا اور اللہ پاک کی مدد سے فتح ہوتی۔بچہ۔یہودی ساری عمر مصیبت ہی بنے رہے۔ماں۔دراصل اسلام کی مقبولیت اور پکے در پے شکستوں نے انہیں پاگل کہ دیا تھا۔بعض علاقے خاص طور پر مخالفت کا گڑھ بن جاتے اور پھر