حفظِ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات

by Other Authors

Page v of 222

حفظِ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات — Page v

حفظ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات iv واجْعَلْ فِي مِنْ لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا نا فَتَحْنَا لَكَ فتحامين نَحْمَدُهُ وَنُصَلّى عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمَ وَ عَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُود خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر امام جماعت احمدیہ مندان 24۔08۔10 پیارے مکرم السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته آپ کا خط ملا جس میں آپ نے اپنی کتاب " حفظ قرآن کی فضیلت و اہمیت مکمل کرنے کا ذکر کیا ہے۔اللہ آپ کی مساعی جمیلہ میں برکت دے اور اپنے فضلوں سے نوازے۔اللہ آپ کو علم و عرفان میں مزید ترقی دے اور بہترین رنگ میں مقبول خدمت دین کی توفیق دے۔آمین والسلام خاکسار خليفة المسيح الخامس