حفظِ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات

by Other Authors

Page 211 of 222

حفظِ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات — Page 211

حفظ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات (211 ایک عظیم دعا اللَّهُمَّ ارْحَمْنِي بِالْقُرْآنِ وَاجْعَلْهُ لِي إِمَاماً وَّنُوراً وَّ هُدًى وَّ رَحْمَةٌ۔اللَّهُمَّ ذَكَّرُنِي مِنْهُ مَانَسِيتُ وَعَلِمُنِي مِنْهُ مَاجَهِلْتُ وَارْزُقْنِي تِلَاوَتَهُ آنَاءَ اللَّيلِ وَ أَطْرَافَ النَّهَارِ وَاجْعَلْهُ لِي حُجَّةً يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ ترجمه : اے میرے اللہ ! مجھ پر قرآن کریم کی برکت سے رحم فرما اور قرآن کریم کو میرے لیے امام اور نور اور ہدایت اور رحمت بنادے۔اے میرے اللہ ! اس ( قرآن ) میں سے جو میں بھول جاؤں وہ مجھے یاد دلا دے اور جس کا مجھے علم نہیں وہ مجھے سکھا دے اور رات اور دن کے اوقات میں اس کی تلاوت میرے نصیب کر۔اور اے رب العالمین ! قرآن کریم کو میرے فائدے کے لیے حجت بنادے۔آمين