ہدایاتِ زرّیں

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 3 of 57

ہدایاتِ زرّیں — Page 3

3 ہدایات زرین عرض ناشر کتاب ہدایت زریں سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی تصنیف ہے۔نظارت نشر و اشاعت قادیان سید نا حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی منظوری سے اسے شائع کرنے کی سعادت حاصل کر رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اسے ہر لحاظ سے مبارک کرے اور اس کی تیاری کے سلسلہ میں کام کرنے والے جملہ معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ناظر نشر واشاعت قادیان