حضرت سید محمد سرور شاہ صاحب ؓ — Page 17
31 30 مصلح موعود آپ ہی ہیں۔“ ( رفقائے احمد جلد نمبر 5 حصہ دوم صفحہ 150 ) شعبہ میں آپ حضرت خلیفہ امسیح الثانی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے اور آپ کے وجود کی علوشان کی وجہ سے محتاط رہتے کہ کہیں عزت نفس میں کمی واقع نہ آجائے چنانچہ مولوی انداز تربیت سلیم اللہ صاحب فاضل بیان کرتے ہیں: پیارے بچو! حضرت سید محمد سرور شاہ صاحب بچوں کی تربیت محبت اور پیار سے ” مجھے یاد ہے کہ خلافت اولیٰ میں آپ حضرت صاحبزادہ صاحب کو گول کمرے میں فرماتے اور اس طور سے سمجھاتے کہ انہیں احساس رہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کے فضل سے سبق پڑھاتے تھے اور میں وہاں آپ کیلئے قہوہ لے کر جاتا۔جب میں دروازہ پر دستک دیتا احمدی بچے ہیں اور اس طرح ہمارا رویہ عام بچوں سے الگ ہونا چاہیے۔چنانچہ مکرم شیخ تو صاحبزادہ صاحب اٹھ کر دروازہ کھولتے اور قہوہ کی ٹرے پکڑ لیتے اور مولوی صاحب کے یوسف علی صاحب عرفانی بیان کرتے ہیں: سامنے رکھ دیتے۔مولوی صاحب نے مجھے فرمایا کہ جب قہوہ لاؤ۔السلام علیکم کہو اور آواز دو و کسی بات پر ایک سکھ لڑکے نے ایک اور احمدی بچے کو گالی دے دی۔احمدی بچے تا کہ میں آواز پہچان کر خود اٹھ کر ٹرے لیا کروں۔لیکن باوجود اس کے بعض دفعہ صاحبزادہ نے بھی وہی الفاظ دہرا دیے۔حضرت مولوی سرور شاہ صاحب نے سُن لیا اور پوچھا کہ بچے تم کس کے بیٹے ہو؟ مگر اس نے کوئی جواب نہ دیا۔پھر مجھ سے پوچھا کہ یہ کس کا صاحب ہی قہوہ پکڑ لیتے۔اس پر مولوی صاحب نے مجھے قہوہ وہاں پہنچانے سے منع کر بچہ ہے۔میں نے بتا دیا۔تو آپ نے فرمایا کہ بیٹا! تم احمدی باپ کے بیٹے ہو۔گالی دیا اور فرمایا کہ چونکہ صاحبزادہ صاحب بعض دفعہ ٹرے پکڑ لیتے ہیں مجھے اس سے بہت دے رہے ہو۔یہ اچھی بات نہیں تو بہ کرو۔وہ کچھ سہم سا گیا تھا۔اس نے کہا اس نے تکلیف ہوتی ہے۔آپ عالی شان وجود ہیں اور انبیاء کی پیشگوئیوں کے مصداق ہیں۔“ پہلے مجھے گالی دی تھی۔آپ نے فرمایا: ہم احمدی ہیں۔تم ابھی بچے ہو تمہیں معلوم نہیں ( رفقائے احمد جلد نمبر 5 حصہ سوم صفحہ 84،83) 66 کہ لوگ ہمیں کس قدر گالیاں دیتے ہیں۔ہم صبر کرتے ہیں۔تم بھی صبر کرو۔“ ( رفقائے احمد جلد نمبر 5 حصہ سوم صفحہ 18 ،19 ) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے جب ایک موعود بیٹے کی بشارت دیتے ہوئے اس کی علامات کا بھی اللہ تعالیٰ سے الہام پا کر ذکر فرمایا تو حضرت سید محمد سرور پیارے بچو! ہمیں اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ ہمیں ان بلندشان بزرگوں شاہ صاحب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانے سے ہی اس یقین پر قائم تھے کہ کی طرح خلافت کا سچا عاشق اور اطاعت گزار بنائے ، ہمیں ہر لمحہ نیکی کی توفیق عطا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ہی مصلح موعود ہیں۔چنانچہ آپ فرماتے ہیں: فرماتا چلا جائے اور ہم احمدیت کا سچا چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنے والے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی زندگی میں ہی میرا یہی اعتقاد تھا کہ ہوں۔(آمین) حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ہی مصلح موعود ہیں۔میں نے انہی دنوں میں اس پیشگوئی پر اچھی طرح غور کیا تھا۔اس فور کے نتیجہ میں میں اس اعتقاد پر پہنچا تھا کہ وو