حضرت سید محمد سرور شاہ صاحب ؓ — Page 12
21 20 اور نصاب کی تیاری کا مرحلہ آیا تو حضرت شاہ صاحب بھی اس کمیٹی میں شامل تھے جس تعلیم و تدریس کے علاوہ آپ کی تمام خدمات اعزازی تھیں۔آپ نے خلافت نے ہندوستان کے مختلف مدارس کا دورہ کرنے کے بعد مدرسہ احمدیہ کے قواعد وضوابط اولیٰ و ثانیہ میں جو خدمات سرانجام دیں وہ من وار مختصراً پیش ہیں: 1908ءتا1912ء: ایڈیٹر رسالہ تفسیر القرآن" اور نصاب تیار کیا۔1919-20 1915 1909☆ خلافت ثانیہ کے دور میں مدرسہ احمدیہ کی طرف خصوصی توجہ دی گئی اور 20 مئی 1928ء میں مدرسہ احمدیہ کو ترقی دے کر جب جامعہ احمدیہ کی شکل دی گئی تو اس کے پہلے پرنسپل حضرت مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب بنائے گئے اور 30 اپریل 1939 ء تک مطالعہ کیا۔خدمت پر مامور ہے۔اس طرح جامعہ احمدیہ کی ابتدائی صورت سے لیکر آج جبکہ جامعہ احمد یہ ایک عظیم درسگاہ کے طور پر مسلم ہے۔حضرت سید محمد سرور شاہ صاحب کی خدمات نمایاں مقام رکھتی ہیں۔( رفقائے احمد جلد نمبر 5 حصہ اوّل صفحہ 77 تا 101 ) خلافت اولی و ثانیہ کے ادوار میں خدمات سلسلہ ء: رکن کمیٹی برائے تجویز نصاب مدرسہ احمدیہ 1912ء: رکن وفد جس نے استفادہ کیلئے ہندوستان کی درسگاہوں کا معائنہ و 1915ء: رکن مجلس علماء جنہوں نے پارہ اول قرآن مجید کا ترجمہ مع تفسیر تیار کیا۔1916ء: تقرر بطور افسر بہشتی مقبره 1917ء: رکن مجلس معتمدین وافر تعمیر 1918 :: رکن مجلس معتقدین، افرینه تعمیر و بہشتی مقبرہ ، قا ئمقام جنرل سیکرٹری حضرت سید محمد سرور شاہ صاحب کی خدمات کا سلسلہ قادیان ہجرت کر جانے سے صدر انجمن احمدیہ، اولین ناظر تعلیم و تربیت بعدہ بطور قائمقام رہے ، قائمقام افسر صیغہ لیکر وفات تک پھیلا ہوا ہے۔اس تقریباً چالیس سالہ عرصہ میں آپ نے ایک وقت مساکین ، یتامی وزکوۃ۔میں مختلف عہدوں پر رہ کر سلسلہ کی خدمت کی توفیق پائی تاہم تعلیم و تدریس کے ساتھ آپ آخری وقت تک با قاعدہ منسلک رہے۔مدرسہ تعلیم الاسلام سے تدریس کا آغاز کر کے آپ مدرسہ احمدیہ میں بطور ہیڈ ماسٹر اور پھر جامعہ احمدیہ میں پرنسپل کے عہدہ پر فائز رہنے کے بعد 1939ء میں جب ریٹائر ہو گئے تو حضرت مصلح موعود نور اللہ مرقدہ نے آپ کو جامعہ الواقعین کا پرنسپل مقرر فرما دیا جس کا مقصد گریجوایٹ اور دوسرے واقفین کو علوم دینیہ میں ٹریننگ دینا تھا۔اسی سال حضرت مصلح موعود نور اللہ مرقدہ نے آپ سمیت تین علماء افتاء کے لئے مقرر فرمائے۔لیکن بعد ازاں آپ ہی وفات تک ملتی سلسلہ احمد سیر ہے۔1919ء: رکن مجلس معتمدین صدر انجمن احمدیہ ، قائمقام جنرل سیکرٹری صدر انجمن احمد یہ سیکرٹری مجلس منتظمہ برائے جلسہ سالانہ 1919ء افسر بیت المال۔1920ء: رکن مجلس معتمدین صدرانجمن احمدیہ، سیکر ٹری مجلس منتظمہ برائے جلسه سالانه، قائمقام جنرل سیکر ٹری صدر انجمن احمدیه، قائمقام افسر بہشتی مقبره، ( رفقائے احمد جلد نمبر 2 صفحہ 102 )