حضرت شہزادہ سید عبدالطیف شہید ؓ — Page 103
اور افغانستان وغیرہ کے بادشاہوں سے بہت زیادہ ہے۔اور دنیا کی ہزاروں سال کی بادشاہتیں ان کے مقابلہ میں بیچ ہیں آئندہ احمدی بادشاہ جو دنیا کو فتح کریں گے۔ان کی حیثیت ان شہداء کے مقابلہ میں وہی ہوگی جو پہلوان کے مقابلہ میں بچہ کی ہوتی ہے۔یہ قربانیاں کرنے والے خدا تعالیٰ کے دائیں ہاتھ تخت پر بیٹھے ہوں گے اور بادشاہتیں کرنے والے مودب سامنے کھڑے ہوں گے۔“ خطبات محمود جلد دوم صفحه ۱۸۲ - ۱۸۳) 103