حضرت شہزادہ سید عبدالطیف شہید ؓ

by Other Authors

Page 101 of 114

حضرت شہزادہ سید عبدالطیف شہید ؓ — Page 101

مکتوب گرامی جناب ملک صلاح الدین صاحب ایم اے۔۔مؤلف "اصحاب احمد بسم اللہ الرحمن الرحیم ۱۳۶۸ هش ۹/۶/۸۹ بخدمت برادرم محترم مولوی دوست محمد صاحب شاہد مؤرخ احمدیت السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت سید عبداللطیف صاحب کی تصویر کے بارے میں آپ کی طرف سے الفضل ملا۔جزاکم اللہ احسن الجزاء اتفاقا چند دن پہلے یہ شمارہ مجھے مل گیا تھا اور میں نے اسے سارا پڑھا۔الحمدللہ کہ بہت مدلل اور مفصل ، مفید مضمون ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو مقبول خدمات دین کی توفیق عطا کرے۔“ 101