حضرت پیر سراج الحق صاحب نعمانی ؓ — Page 19
34 سے ہی امام وقت کی خدمت کے لئے چن لیا تھا اور آپ کی نشو و نما ایسے رنگ میں ہوئی تھی کہ آپ کا دل ہر وقت اسی طرف مائل رہتا تھا۔حقیقت یہی ہے کہ آپ نے بیعت کا حق ادا کیا اور ہم سب کے لئے ایک عظیم مثال قائم کر گئے۔آپ نے اپنی مرضی کو امام وقت کی مرضی کے تابع کر دیا تھا اور یہی وقف کی اصل روح تھی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں بھی ایسے رفقاء کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم بھی اسی حال میں اس دنیا فانی سے رخصت ہوں کہ ہمارا امام اور ہمارا خدا جو کہ ایک زندہ خدا ہے ہم سے خوش اور راضی ہو اور ہم خدا تعالیٰ کے اس فرمان کے مصداق ٹھہریں کہ اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہو گیا اور وہ اللہ تعالیٰ سے راضی ہو گئے۔“ بالـ نام کتاب اشاعت۔حضرت پیر سراج الحق صاحب نعمانی طبع اوّل