حضرت منشی ظفر احمد صاحب کپورتھلوی ؓ — Page 9
15 14 تابوت قادیان لایا گیا اور قطعہ رفقاء میں تدفین ہوئی۔قادیان میں تدفین سے قبل لائے ہیں اور مجھے فرمایا کہ اپنے ابا کو بلاؤ اور پھر بڑی محبت سے دونوں میں ملاقات حضرت مولوی شیر علی صاحب نے آپکی نماز جنازہ پڑھائی۔حضرت مصلح موعود ہوئی اور حضرت مسیح موعود والد صاحب کو اپنے ساتھ لے گئے۔ڈلیوری ہونے کی وجہ سے جنازو نہ پڑھا سکے اور واپس قادیان تشریف لانے پر آپ (( رفقاء ) احمد جلد چہارم ص 23-24 کی نماز جناز و غائب پڑھائی۔مسیح دوران سے عشق یکے از 313 رفقاء آئینہ کمالات۔۔۔میں حضرت مسیح موعود نے جہاں اپنے رفقاء کا ذکر فرمایا ایک دفعہ حضرت مسیح موعود کے گھر میں کوئی تقریب تھی جس کا علم احباب وہاں یہ بھی فرمایا کہ یہ تمام ( رفقاء ) خصلت صدق و صفار رکھتے ہیں اور حسب مراتب کپورتھلہ کو نہ ہوا تو میاں محمد خان صاحب نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو خط لکھا کہ جس کو اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے بعض بعض سے محبت اور انقطاع الی اللہ اور سرگرمی دین حضور ہمیں اس تقریب کی اطلاع نہیں دی گئی۔حضور نے جواباً لکھا کہ میں نے مولوی میں سبقت لے گئے ہیں اللہ تعالیٰ سب کو اپنی رضا کی راہوں میں ثابت قدم کرے۔عبدالکریم صاحب سے کہہ دیا تھا کہ آپ کو اور چند دوستوں کو ضرور اطلاع کر دیں لیکن اسی فہرست میں نمبر 7 سے 9 تک حضرت منشی اروڑ ا صاحب، حضرت میاں محمد وہ لکھنا بھول گئے اور اس تقریب میں آپ لوگوں کے شامل نہ ہونے کا مجھے بڑا قلق تھا خان صاحب اور حضرت منشی ظفر احمد صاحب کے اسماء درج ہیں۔لیکن آپ خیال نہ کریں کیونکہ کپورتھلہ کی جماعت دنیا میں میرے ساتھ رہی ہے حضرت یعقوب علی صاحب عرفانی فرماتے ہیں: اور آخرت میں بھی میرے ساتھ ہوگی۔ایک مرتبہ جب کرم دین سے مقدمات کا سلسلہ جاری تھا اور وہ لمبا ہو گیا۔حضرت منشی صاحب کے متعلق تو لکھا جا چکا ہے کہ آپ نے وفات سے پہلے جو حضرت صاحب کو ایک تاریخ پر قادیان سے تشریف لے جانا تھا۔ایک دو روز ر یاد دیکھی تھی اس میں خود کو حضرت مسیح موعود کی معیت میں دیکھا تھا اور یہ گواہی تھی کہ پیشتر اس قدر بارش ہوئی کہ راستہ نا قابل گذر اور دشوار گذار بن گیا۔سڑک پر کس طرح حضرت مسیح موعود کے الفاظ ان کے حق میں پورے ہونے والے ہیں۔سیلاب جاری تھا۔جو احباب گورداسپور میں مقیم تھے انہوں نے خاص آدمی حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب تحریر کرتے ہیں کہ والد صاحب کی وفات کے قادیان حضرت کو اطلاع کرنے کے لئے بھیجا کہ بارش بہت ہوئی ہے راستہ خراب تیسرے دن خاکسار نے رد یا دیکھا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام ہمارے گھر تشریف ہے حضور تشریف نہ لاویں۔اس سیلاب میں ہمارے بعض دوست گلے تک پانی