حضرت مفتی محمد صادق صاحب ؓ — Page 2
1 پیش لفظ عزیز ساتھیو ! حضرت مفتی محمد صادق صاحب بچپن ہی سے بزرگوں کی صحبت سے فیض یاب ہوتے رہے۔آپ کو حضرت مسیح موعود کی ذات اور خلفاء سے عشق تھا۔پیدائش اسی طرح آپ بھی حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام اور آپ کے خلفاء کے حضرت مفتی محمد صادق صاحب حضرت مفتی محمد صادق صاحب کی پیدائش 13 جنوری 1872 ء بروز جمعرات محبوب خدام میں سے تھے۔یہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام اور آپ کے خلفاء بھیرہ میں ہوئی۔بھیرہ اُس زمانے میں ضلع شاہ پور میں تھا لیکن اس وقت ضلع سرگودھا کا ہی فیض تھا کہ حضرت مفتی صاحب اپنی ذات میں علم کا ایک سمندر گنے جاتے تھے۔آپ کو انگلستان اور امریکہ جیسے دور دراز علاقوں میں احمدیت کا پیغام پہنچانے کی سعادت ملی۔خود بھی اعلیٰ درجہ کی خدمت کی توفیق پائی اور ہمارے لئے قابل تقلید نمونہ چھوڑ گئے۔اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو! میں ہے۔خاندانی تعارف آپ کے والد ماجد کا نام مفتی عنایت اللہ صاحب اور والدہ محترمہ کا نام حضرت فیض بی بی صاحبہ تھا۔آپ کے والد صاحب حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے دھوئی سے قبل ہی وفات پاچکے تھے۔جبکہ آپ کی والدہ محترمہ نے 1896 یا 1897ء میں قادیان آ کر حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت کی۔جب آپ اپنی والدہ کے ہمراہ قادیان سے واپس جانے لگے تو حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام آپ کو چھوڑنے کے لئے یکہ والی جگہ تک آئے اور کھانا منگوایا تا کہ سفر میں ساتھ لے جاسکیں لنگر والوں نے کھانا بغیر کسی کپڑے کے بھجوا دیا۔حضور نے اپنے عمامہ مبارک میں سے ایک گز کے قریب کپڑا پھاڑ کر اس میں کھانا باندھ دیا۔(ذکر حبیب صفحہ 45)