حضرت مفتی محمد صادق صاحب ؓ

by Other Authors

Page 17 of 18

حضرت مفتی محمد صادق صاحب ؓ — Page 17

31 30 صلى الله جہاز کو ایسی حرکت میں ڈالا کہ دوران سر متلی اور قے سے طبیعت بہت بیمار ہوگئی۔تب سے مدد کرتا ہے۔ہمیں بھی دعا کرنی چاہیے کہ اللہ تعالی ہمیں حضرت نبی کریم ہے اور میں نے سمندر کو مخاطب کر کے کہا کہ اے سمندر تو جانتا ہے کہ کون اس جہاز میں حضرت مسیح موعود کی تعلیمات کا سچا پیروکار اور خلافت احمدیہ کا سچا اطاعت سوار ہے۔ایک مسیح کا حواری صرف دعوت ( دین حق ) کے واسطے سفر کر رہا ہے۔تجھے گزار بنائے۔آمین شرم نہیں آتی۔کہ تو مجھے بے آرام کرتا اور تکلیف دیتا ہے ٹھہر جا، تا کہ جہاز میں حرکت نہ ہو۔فورا سمندر ساکن ہو گیا۔اور جہاز ایسے سکون سے چلتا تھا گویا ہم خشکی پر ہیں۔فالحمد للہ ثم الحمد لله دعا سے دوائی معلوم ہوگئی ایک دفعہ میں بیمار ہوا۔روز بخار آ جاتا۔حضرت مولا نا حکیم نورالدین صاحب (خلیفہ امسیح الاول ) کئی ایک دوائیں تجویز کر چکے مگر بخار نہ اترنے میں آیا۔رات کو میں دعا کرتے سو گیا۔یہ الفاظ زبان پر آئے ایسائی ٹو ڈا (assafoetida‘۔میں اس وقت نہ جانتا تھا کہ اس کے کیا معنی ہیں صبح حضرت حکیم صاحب سے عرض کیا۔کتابیات ا ذکر حبیب مصنفہ حضرت مفتی محمد صادق ۲- تحدیث بالنعمة فرمودہ حضرت مفتی محمد صادق بار چہارم اپریل 1936ء با اہتمام محمد یا مین اینڈ سنز ما لک احمد یہ کتب خانہ قادیان - لطائف صادق مرتبہ شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی ادارہ احمد کیڈ می ربوہ۔ناشر جمال الدین انجم مطبوعہ: لا ہور آرٹ پر لیں 15 انار کلی لاہور فرمایا یہ ہینگ کا انگریزی نام ہے۔یہ دوائی آپ کے بخار کے لئے بہت مفید ہوگی۔کیونکہ یہ معدے کا بخار ہے۔افسوس ہے کہ مجھے اس کا خیال نہیں آیا۔چنانچہ بینگ کا ایک نسخہ تیار کیا گیا۔جس سے اسی دن بخار اتر گیا۔فالحمد للہ ثم الحمداللہ۔( تحدیث بالنعمۃ صفحہ 6) ۴۔مقالہ سیرت حضرت ڈاکٹر مفتی محمد صادق مقالہ نگار مفتی احمد صادق ابن حضرت ڈاکٹر مفتی محمد صادق -۵ سيرة المهدی از حضرت مرزا بشیر احمد صاحب۔اخبار الفضل پیارے بچو! آپ نے دیکھا کہ اللہ تعالیٰ اپنے پیارے مسیح موعود کے ماننے والوں اور پھر خلفاء احمدیت کی بچی اطاعت کرنے والوں کی کس طرح آپ آسمان