حضرت مرزا ناصر احمد — Page 76
۷۲ اور حضرت مسیح موعود کی امانت کی حفاظت کے لئے دعاؤں پر مبندول تھی۔چنانچہ آپ نے مجھے بتایا کہ :۔نہ کی تھی۔" ء میں میں نے تین دن تک منصورہ بیگم سے بھی کوئی بات آپ نے سارا وقت عاجزانہ دعاؤں میں گزارا اور تین ماہ کے اس عرصہ میں راتوں کو جاگ جاگ کر جماعت کے اس دُکھ کو دُور کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعائیں کرتے رہے۔آپ نے فرمایا۔اس سارا عرصہ میں میں سکون سے سو نہیں سکا۔قومی اسمبلی میں جولائی اگست منشاء میں آپ نے ۵۲ گھنٹے جماعت کے موقف کی وضاحت کے لئے گزار سے۔آپ سارا وقت بڑے حوصلے کے ساتھ اعتراضات کے جواب دیتے رہے۔اس تمام عرصہ میں اللہ تعالیٰ کی خاص تائید آپ کے شامل حال رہی۔اس دور استیلاء میں ہونے والے جماعتی نقصانات کی کچھ تفصیل درج ذیل ہے۔یہ تفصیل میں نے ایک ڈائری سے خلاصتہ نقل کی ہے جو کہ حضور نے اپنی ذاتی الماری میں رکھی ہوئی تھی ۲۹ مئی تا ۲۳ اکتوبر مشاء کے فساد کیسے نقصانات فسادات سے متاثرہ مقامات :- کل تعداد : ۲۵۷ (۱) :- ، صوبہ پنجاب : ۳۰۰ - صویر سندھ