حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 73 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 73

49 کو مستقبل کی خوشخبری کے طور پر عطا کی گئی۔حضرت خلیفہ المسیح الثالث کو طبعا بھی عمارات تعمیر کروانے کا شغف تھا۔چنانچہ قصر خلافت ( دار السلام النصرت) کی نو تعمیر شدہ عمارت کی تفاصیل بتاتے ANGULAR DESIGN کا بنوایا ہوئے جس کا نقشہ آپ نے خاص طور پر تھا اور اپنے ہاتھ سے بنائے ہوئے اپنے ذاتی گھر اصاحبزادہ مرزا انس احمد اور صاحبزادی امتہ الشکور کے گھر کا نقشہ دکھاتے ہوئے بھی مجھ سے فرمایا : - " میں آرکیٹکٹ ARCHITECT بھی ہوں نا ! " مرکز احمدیت ربوہ میں آپ کے دور خلافت میں مندرجہ ذیل عمارات کی تعمیر ہوئی : - بیت الا قصے - - خلافت لائبریری ۵ - سرائے محبت نمبرا ۲ دفتر فضل عرفاؤنڈیشن ۲۔سرائے فضل عمر -- سرائے محبت نمبر ۲ گیسٹ ہاؤس انصار الله - سرائے خدمت (خدام الاحمد) - مخزن الكتب (احمدیہ بک ڈپو) 10- دار السلام النصرت (قصر خلافت) ۱۱ دفتر پرائیویٹ سیکرٹری ۱۲ - زنانه مهمان خانه جلسه سالانه ۱۳ - مردانه مهمان خانه جلسه سالانه - - ۱۴ ۲۳ مارچ ایڈ کو اپنے دست مبارک سے اپنی زندگی کا آخری سنگ بنیاد صد سالہ احمدیہ جوبلی کے دفتر کا رکھا۔آپ کے دور خلافت میں اندرون پاکستان کم و بیش ڈیڑھ صدیق و الصلوة