حضرت مرزا ناصر احمد — Page 71
كُل أمرٍ (حقیقة الوحی ) ترجمہ :۔میں رحمن ہوں ہر ایک امر میں تجھے سہولت دوں گا۔حضور کے دور میں تبلیغ حق کی راہ میں ملنے والی سہولیتیں مثلا کر لیں سی یڈیو ، ٹیپ ریکار ڈز، کیمر سے ، ٹیلی وژن ٹیلیکس ، دی سی آر ، فولڈ رنر اس الہام کے پورا ہونے کا زبردست ثبوت ہیں۔۱۰ - ۲ را بپریل شاہ کو ایک ۵۲ سالہ شخص کا عبرتناک انجام عین پیش گوئی کے مطابق ہوا۔لڑیچر حضور کے بصیرت افروز خطبات و تقاریر پرمشتمل لٹریچر فریبا دو ہزار صفحات پر محیط ہے جو ۳۶ مطبوعات پر مشتمل ہے۔چند مطبوعات کے نام یہ ہیں :۔-- تعمیر بیت اللہ کے ۲۳ عظیم الشان مقاصد - صفات باری کے مظہر اتم انسانیت کے محسن عظم کی عظیم روحانی تجلیات۔- مقام محمدیت کی تفسیر - م - حقوق انسانی اور آئین پاکستان۔۵ - اسلام مذہبی آزادی اور آزادی ضمیر کا ضامن ہے۔- المصابيح۔