حضرت مرزا ناصر احمد — Page 63
اس سفر کے آخر میں آپ نے سپین میں ساڑھے سات سو سال کے بعد تعمیر ہونے والی تاریخی بہت بشارت کا سنگ بنیاد مورخه ۱۹ اکتو بر نشاء کو رکھا۔یہاں آپ نے ایک پر ہجوم پریس کا نفرنس سے بھی خطاب فرمایا۔اس بیت کو بنانے کی توفیق اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے آپ کی دمماؤں کو قبول فرماتے ہوئے عطا فرمائی۔اس سفر میں آپ نے ناروے میں بہت اور مشن ہاوس کا افتتاح فرمایا۔افریقہ کے ممالک میں ہسپتالوں اور سکولوں کا جائزہ لیا اور مزید کی منظوری عطا فرمائی۔نیز باقی تمام ممالک میں تبلیغی اور تربیتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔اور ہدایات عطا فرمائیں۔ممتاز دانشوروں اور اہم تھی شخصیتوں سے ملاقاتیں فرمائیں۔اور متعدد پریس کا نفرنسوں سے خطاب فرمایا۔