حضرت مرزا ناصر احمد — Page 62
افتتاحی اور اختتامی اجلاسوں سے خطاب فرمایا۔جماعت کی تبلیغی اور تربیتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور مزید ہدایات سے نوازا۔سویڈن کے شہر گوٹن برگ میں بیت الصلوٰۃ کا افتتاح فرمایا۔اس سفر میں ۲۳ را فراد کو بیعت کرنے کا شرف حاصل ہوا۔گیارہ کانفرنسوں سے خطاب فرمایا۔سویڈن ریڈیو نے آپ کا انٹرویو ریکارڈ کیا۔سوس ریڈیو نے بھی وہاں کے مسلمانوں کے لئے عید کا پیغام ریکارڈ کیا۔چھٹا سفر یه سفر در سی شار تا ۱۰ اکتوبر کشادہ جاری رہا۔اس دوران اپنے مغربی جرمنی ، سوئٹزرلینڈ، ہالینڈ، انگلستان ، ناروے، سویڈن، ڈنمارک وغیرہ کادورہ فرمایا۔اس دورہ کا اہم ترین مقصد کسر صلیب کا نفرنس میں شرکت فرمانا تھا جو کہ خدا تعالیٰ کے فضل سے بہت کامیاب رہی۔جماعتی تربیت اور تبلیغ کی مصروفیات بھی جاری رہیں۔ساتواں اور آخری سفر نشا یه دوره ۲۶ جون نشانه تا ۲۶ اکتوبر شش ابر جاری رہا اس دورہ میں اپنے تین براعظموں کے ان ممالک کا دورہ فرمایا۔مغربی جرمنی ، سوئٹزرلینڈ - آسٹریا ، ڈنمارک ، سویڈن، ناروے ، ہالینڈ، سپین، نائیجیریا ، غانا، کینیڈا ، ریاست ہائے متحدہ امریکہ ، انگلستان۔