حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 60 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 60

غانا، آئیوری کوسٹ، لائیبیر یا گیمبیا اور سیرالیون کے مشنوں کا دورہ کیا۔یہ کسی خلیفہ وقت کا افریقی ممالک کا پہلا دورہ تھا۔یہ وہ اہم دورہ تھا جب سکسی دوران سپین میں مسلمانوں کی عظمت رفتہ کی یاد اور موجودہ حالت نے حضور کے دل میں شدید درد پیدا کیا اور اس کرب کی وجہ سے آپ ساری رات جاگے اور دعائیں کرتے رہے۔جواب میں اللہ تعالیٰ نے آپ کو وقت مقررہ پر آپ کی دعاؤں کے قبول ہونے کی بشارت دی۔دیگر مصروفیات کے علاوہ اس دورہ کے دوران آپ نے دس پر یس کا نفرنسوں سے خطاب فرمایا۔پانچ بیوت الصلواۃ کا افتتاح فرمایا۔چار بیوت الصلاة کا سنگ بنیاد رکھا۔دو یونیورسٹیوں میں خطاب فرمایا۔ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیا۔یہ دورہ چار اپریل نشاء کو شروع ہوا اور یہ رجون کو اختتام پذیر ہوا۔تیسرا سفر یورپ ۱۹۷۳ء یورپی ممالک کا یہ دورہ ۱۳ جولائی ۸ ۲۶ ستمبر اید جاری رہا۔اسی دوران آپ نے انگلستان، ہالینڈ، مغربی جرمنی ، سوئیٹزرلینڈ ، اٹلی ، سویڈن اور ڈنمارک کا دورہ فرمایا۔اس دورہ میں اُ اعلی قسم کا پریس قائم کرنے کے امکانات کا تفصیلی جائزہ لیا اور طباعت کے مختلف اداروں کا معائنہ فرمایا۔الحمد للہ کہ اللہ تعالیٰ نے حضور کی اس خواہش ی انگلستان میں قیام کے دوران آپ نے یورپ میں ایک لو بھی پورا فرمایا اور خلاقیت رابعہ کے بابرکت دور میں اسلام آباد ( لفورڈ میں