حضرت مرزا ناصر احمد — Page 58
04 ۳۴ - در زیستی کلاب ۱۹۸۱ شاہ میں حضور نے تمام جماعتوں کو صحت کو بہتر بنانے کے لئے ورزشی کلب بنانے کی تحریک فرمائی۔فرمایا " مرد بھی اور لجنہ بھی کلب بنائیں اور ہر احمدی اس کلاب کا ممبر بنے؟" ۳۵ - دست ساله تحریک 464 ۲۸ اکتوبر ۱۹۷۹ء کو غلبہ دین حق کی صدی کے لئے حضور نے دنیس سالہ لائحہ عمل تجویز فرمایا۔- ہر بچہ قاعدہ میسر نا القرآن جانتا ہو۔- قرآن مجید ناظرہ جاننے والے ترجمہ اور تفسیر سیکھیں۔-۔ہر بچہ کم از کم میٹرک ہو۔- ۴ - ہر احمدی دین حق کی حسین تعلیم پر قائم ہے۔ہو۔