حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 57 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 57

اندراج ایک کارڈ پر ہو۔حضور کا ارادہ اس پر گرام کو COMPUTERIZED کرنے کا تھا تا کہ کمپیوٹر کی مدد سے ہر طالب علم کی علمی حالت کا او تعلیمی ترقی کا پتہ چل سکے۔-۳- لا اله الا اللہ کا ورد کرنے کی تحریک نشاء کے دورہ کے دوران حضور نے ایک کشف دیکھا۔آپ نے فرمایا : - اللہ کا ورد کر رہا تھا۔میں نے دیکھا کہ ساری کائنات میرے ساتھ حمد کر رہی ہے اور حمد باری تعالیٰ کی موجیں ہر در پہر آگئے بڑھ رہی ہیں۔یہ عجیب کیفیت کا عالم تھا میں نے اس کی یہ تعبیر سمجھی کہ توحید باری کے قیام کا وقت آگیا ہے اور دہریت اشتراکیت اور شرک اور خدا سے دوری کے تمام طریقے ختم ہو جائیں گے اور یہ سلسلہ عنقریب ایک صدی کے اندر اندر ختم ہو جائے گا۔انشاء اللہ۔چنانچہ حضور نے احباب جماعت کو کثرت سے AND AT ALL TENDAN الله کا ورد کرنے کی تلقین فرمائی۔موجوده دو یہ ابتلا ء میں اس تحریک کی حکمت واضح ہوئی۔