حضرت مرزا ناصر احمد — Page 56
۵۴ ۴ - یونیورسٹی اور بورڈ کے امتحانات میں اول ، دوم، سوم پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء اور طالبات کو سونے کے تمغہ جات انعام میں دیئے جائیں گے۔اس کے علاوہ مقررہ نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والوں کو تفسیر صغیر اور تفاسیر حضرت مسیح موعود دیئے جانے کا اعلان فرمایا۔حضور نے اس منصوبہ میں ذاتی طور پر بہت دلچسپی لی طلباء کی حوصلہ افزائی اور یہ نمائی فرمائی۔آپ کی اس ذاتی دلچسپی اور اس منصوبہ کے نتیجہ میں احمدی طلباء میں حصولِ علم کے لئے ایک نئی لہر دوڑ گئی اور اعلیٰ پوزیشنز حاصل کرنے کے لئے ایک نیا جوش اور ولولہ پیدا ہوا ج کی فوری نتائج جماعت کے سامنے آئے۔اپنے طلباء کو ذہن اور حافظہ کی قابلیت کو بڑھانے کیلئے سویا لیسی متقین کھانے کی طرف بھی توجہ دلائی۔حضور خود بھی اس کا باقاعدہ استعمال فرماتے تھے۔اس منصوبہ کے زیر انتظام تمغہ جات دینے کی کل سات تقاریب حضور کی زندگی میں منعقد ہوئیں جن میں کل ۳۳ تمغہ جات تقسیم ہوئے تفصیل یہ ہے۔اول : ۱۷ ودم : ۱۰ سوم : ۵ ذہین طلباء کو وظائف بھی دیئے جاتے ہیں ان کا نام :- وظائف ادائیگی حقوق طلباء " ہے۔اس منصوبہ میں یہ کام بھی شامل ہے کہ وہ جماعت کے تمام طالبعلموں کے تعلیمی کو الف مرکتہ میں جمع کر سے اور مرکز میں طالب علم کے کوائف کا