حضرت مرزا ناصر احمد — Page 48
۴۸ اس مقصد کے لئے TELEX کا انتظام ہو اور ایک براڈ کاسٹنگ سٹیشن بھی ہو۔روحانی پروگرام :- اس منصوبہ کے لئے احباب جماعت کے ذمہ حضور نے مندرجہ ذیل روحانی پروگرام لگایا :- را، صدی مکمل ہونے تک ہر ماہ ایک نفلی روزہ رکھنا۔(۲) و دو نفل روزانہ بعد نماز ظہر یا عشاء اور فجر کی نماز کے وقفہ کے دوران ادا کئے جائیں۔(۳) درود شریف، استغفار اور تسبیح وتحمید کا ورد روزانه ۳۳ ۳۳ بار کیا جائے۔(۳) مندرجہ ذیل دعائیں کم از کم گیارہ مرتبہ روزانہ پڑھی جائیں۔ال، رَبَّنَا افْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الكَافِرِينَ۔0 (i) اللّهُمَّ اِيَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ۔(۵) سورۃ فاتحہ روزانہ کم از کم سات مرتبہ غور و فکرہ کے ساتھ پڑھی جائے۔مالی قربانی : اس منصوبے کے لئے مالی تحریک کا نام صد سالہ جوبلی فنڈ رکھا اور جماعت کو پا ۲ کمر وڑ روپے پیش کرنے کی تحریک فرمائی۔جماعت نے اس فنڈ میں والہانہ طور پر اموال پیش کئے بہاء تک اس کا بجٹ دس کروٹر روپیہ