حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 46 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 46

-۲۲ صد سالہ احمد یہ جوبلی کا عظیم الشان منصوبہ جلسیاں نہ سہ کے موقعہ پر حضور نے اپنی منشاء کے تحت ایک عظیم عالمگیر منصوبہ کا اعلان فرمایا جسے حضور نے دو صد ساله احمدیه جوبلی منصوباً کا نام دیا۔پندرھویں صدی ہجری اور جماعت احمدیہ کے قیام کی دوسری صدی اہی بشارتوں کے تحت عالمی نمبر اسلام کی صدی ہے۔اس صدی میں وحدانیت کا قیام ہوگا اور تمام قومیں محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے تلے جمع ہو جائیں گی۔اسلام کے اس عالمگیر غلبہ کو روکنے کے لئے شیطانی قوتیں بھی اپنی پوری طاقت کے ساتھ نبرد آزما ہیں اور روئے زمین پر آج تک لڑی جانے والی تمام روحانی جنگوں میں سے یہ جنگ عظیم تمر ہے جماعت احمدیہ کے قیام پر سو سال پورے ہونے پر اظہارت کے کے لئے حضرت خلیفہ المسیح الثالث نے صد سالہ جوبلی کا عظیم الشان منصوبہ جماعت کے سامنے پیش فرمایا۔آپ نے فرمایا : ایک بین الاقوامی متحدہ حملہ کا منصوبہ بنایا گیا ہے تا کہ اسلام دنیا یہ غالب نہ آئے۔اس بین الاقوامی منصوبہ کا مقابلہ کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ کی منشا سے صد سالہ احمدیہ جوبلی منصوبہ بنایا