حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 44 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 44

۴۴ اس سکیم کی عظیم کامیابی کے بارہ میں حضرت خلیفہ المسیح الثالث نے فرمایا :- "نصرت جہاں سکیم کو اللہ تعالی نے ایسی عظیم الشان کامیابی عطا کی ہے کہ سازی دنیا کے دماغ مل کر بھی اس کا تصور نہیں کر سکتے ہ تقریر خیلی سالانه ۲ دسمبر نشار ۱۸ - گھوڑے پالنے کی تحریک شاء آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ میں فرمودہ گھوڑوں کی اہمیت کے پیش نظر اور دنیا کو پیش آمدہ حالات کی روشنی میں جہاں ایٹمی جنگ کا خطرہ ہر وقت اس کے سریہ منڈلا رہا ہے۔آپ نے جماعت کو گھوڑے پالنے کی تحریک فرمائی۔اور فرمایا کہ جشن صد سالہ تک جماعت ۴۰ ہزار گھوڑے تیار کرے۔آپ نے PAK ARAB نسل کی افزائش کی طرف توجہ دلائی۔ربوہ میں اس سلسلہ میں ایک کلب " خَيْلُ لِلرَّحمن" کے نام سے بنایا اور ہر سال اس کے زیر انتظام ربوہ میں ایک گھڑ دوڑ ٹورنا منٹ کا بند دلبست فرمایا جس میں حضور ذاتی دلچسپی لیتے تھے۔